غیر عقلیت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - امیل میرسن سے منسوب ایک فلسفہ، (عقلیت کے مقابل)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - امیل میرسن سے منسوب ایک فلسفہ، (عقلیت کے مقابل)۔